کیا بھارت کے خلاف بائیکاٹ سے پاکستان کو آئی سی سی کی پابندیوں کا سامنا ہوسکتا ہے؟ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ میچ میں وہ بھارت کے خلاف نہیں کھیلے گا۔