نیشنل باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ کا دوسرا مرحلہ 30 جنوری سے شروع ہوگا ناصر ٹنگ نے بتایا کہ پاک آرمی کی بھرپور سپورٹ کے ساتھ نئے باکسنگ ٹیلنٹ کی تلاش جاری ہے