پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ٹورنامنٹ کا آغاز 26 مارچ کو ہوگا،پی ایس ایل کے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے اعلان کردیا گیا