پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں اترے گا یا نہیں؟ فیصلہ جمعہ یا پیر کو ہو گا وزیراعظم کی ہدایت پر ہی پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت یا بائیکاٹ کا فیصلہ ہوگا