ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026؛ پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا پاکستان 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا