پی ایس ایل 11: پلیئرز آکشن سے قبل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز سامنے آ گئیں ذرائع کے مطابق ان کیٹیگریز کو حتمی شکل پلیئرز آکشن سے قبل دی جائے گی