بھارتی دباؤ پر آئی سی سی سے سمجھوتہ قبول نہیں، بنگلا دیش کا واضح پیغام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کی افواہوں کی بھی تردید