شعیب ملک کا پاکستان سپرلیگ سے بطور کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا اعلان پی ایس ایل میں گذشتہ دس سال کا سفر اعزازات، مواقع اور یادوں سے بھرپور رہا، شعیب ملک