لیجنڈری کرکٹر ویوین رچرڈز آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ پر برس پڑے اگر بروقت بڑے فیصلے نہ کیے گئے تو کرکٹ دو حصوں میں تقسیم ہو سکتی ہے، ویوین رچرڈز