صدر طیب اردوان اور باسکٹ بال لیجنڈ شکیل او نیل کی استنبول میں یادگار ملاقات صدر اردوان اور شکیل او نیل نے اس موقع پر باسکٹ بالز پر دستخط بھی کیے