انڈر 19 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ، سری لنکا اور پاکستان کی شاندار فتوحات پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے ساتھ ایونٹ میں اپنا کھاتہ کھول لیا