سری لنکن بیٹر نے انڈر 19 ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا انفرادی اسکور بنا دیا ویران چامودیتھا نے جاپان کے خلاف میچ میں 143 گیندوں پر 192 رنز کی شاندار اننگزکھیلی