افغانستان کیلیے بری خبر، ٹیم ورلڈ کپ میں فاسٹ باؤلر سے محروم ہوگئی فاسٹ باؤلر نوین الحق انجری کے باعث اگلے ماہ شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہو گئے