پاکستان کے ابھرتے ٹیلنٹ سمیر منہاس کی کامیابی کا راز کیا؟ سمیر کا کہنا ہے کہ وہ ہر گیند پر اٹیک کرنے کے بجائے میچ کی صورتحال کو سمجھ کر کھیلتے ہیں