پی ایس ایل میں نئے ’ڈراکشن‘ سسٹم کی گونج، پرانی فرنچائزز مخالف نئے مجوزہ سسٹم میں ڈرافٹ اور آکشن کو یکجا کیا جائے گا، اس لیے اسے ڈراکشن کا نام دیا جارہا ہے