انڈر 19 ورلڈکپ، انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے زیر کر لیا کپتان فرحان یوسف نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 65 رنز اسکور کیے،