انتخابات کی تیاری کیلیے پی ایس بی کا ہاکی کلبوں کی اسکروٹنی کا آغاز ترجمان کے مطابق اسکروٹنی کا عمل مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے