Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سردیوں میں چکن کے بجائے مٹن یخنی پیئے

موسم سرما میں یخنی کا استعمال بڑھ جاتا ہے جو کہ اس موسم کی سوغات بھی سمجھا جاتا ہے اور یہ ہر جگہ باآسانی دستیاب بھی ہوتی ہے۔ اس موسم میں زیادہ تر لوگ چکن کارن سوپ پینا ہی پسند کرتے ہیں لیکن کیا کبھی مٹن یخنی آزمائی ہےغذائیت سے بھرپور ہوتی ہے۔ مٹن یخنی کو بخار، کھانسی اور ہاتھ اور اعضاء کے درد کے لیے بھی ایک

Loading...