
ذہین لوگوں کی 10 نشانیاں
ذہین ہونا ان خصوصیات میں سے ایک ہے جس کی خواہش ہر کسی کو ہوتی ہے جس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے کہ ان میں یہ خوبی ہے یا نہیں۔ لوگ اپنی اس خوبی کو جاننے کے لیے نشانیاں یا اشارے ڈھونڈتے ہیں جو کہ بہت سی ہو سکتی ہیں لیکن سائیکالوجس میگزین کے مطابق ذہین لوگوں کی 10 نشانیاں ہیں۔ محنتی







