Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایمان مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک

معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی کارکن ایمان زینب مزاری رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں سابق سیاستدان شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ ❤️ pic.twitter.com/1MBwJNHmEX — Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) December 28, 2023 اس تصویر کے ساتھ ایمان مزاری نے کیپشن میں انگوٹھی اور دل والا ایموجی بھی شامل کیا ہے

Loading...