گوگل کا ڈوڈل گول گپوں میں بدل گیا
گول گپوں کا نام سن کر سب کے منہ میں پانی آ جاتا ہے۔ گول گپے پاکستان اور بھارت کا ایک مشہور اسٹریٹ فوڈ ہے، جو ہر شہر میں مختلف ناموں سے لوگوں کی زبان کا ذائقہ بڑھاتا ہے۔ گول گپّے کو پُچکا، گپچپ، پانی کے پتاشے، پانی پوری اور دیگر کئی ناموں سے جانا جاتا ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ہم گول گپوں کا
