
ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور بالی وڈ کی مقبول ڈانسر نورا فتیحی کے رقص پر عروب جتوئی کا دلچسپ ردِعمل وائرل ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر معروف ڈکی بھائی اور نورا فتیحی کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں دونوں ایک ایونٹ میں رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو پر نہ صرف مداحوں کی توجہ مرکوز ہوئی بلکہ ڈکی بھائی کی اہلیہ، عروب جتوئی







