
چور کو خاتون سے موبائل چھیننا مہنگا پڑ گیا؛ ویڈیو وائرل
خاتون سے موبائل چھیننے والے چور کو عوام نے پکڑ کر خوب مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون سڑک کنارے کھڑے ہو کر موبائل استعمال کر رہی ہوتی ہے کہ ایک چور سائیکل سوار خاتون کے سامنے سے اسکا فون چھینتے ہوئے بھاگنے







