Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل؛ معروف ٹک ٹاکر ’تھل کی شہزادی‘ زندگی سے محروم

غیرت کے نام پر لرزہ خیز قتل؛ معروف ٹک ٹاکر ’تھل کی شہزادی‘ زندگی سے محروم

سوشل میڈیا پر ’تھل کی شہزادی‘ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر اقراء کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ پنجاب کے ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ جہاں مقامی سطح پر شہرت رکھنے والی نوجوان ٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا۔ اقراء سوشل میڈیا پر ’تھل کی شہزادی‘ کے نام سے جانی

Loading...