Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہاتھی

ہاتھی نے سب کی توجہ حاصل کر لی

ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاتھی ایک گھر کے آگے بنے چھوٹے سے پارک کی زمین سے کچرا اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال رہا ہے۔ یہ ویڈیو بھارتی فوٹوگرافر مانو مانگلانی کے انسٹاگرام پر اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے۔ فوٹوگرافر نے ویڈیو پوسٹ شیئر کی اور لکھا کہ یہ ایک خوبصورت ویڈیو ہے، امید ہے

Loading...