Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شادی

شادی کو یادگار بنانے کیلئے دلہن کا انوکھا اقدام؛ تصویر وائرل

بھارت میں دلہن کی انوکھے انداز میں رخصتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں بھارتی ریاست اڑیسا کے گنجام ضلع میں دولہا اور دلہن نے شادی کی پرانی رسومات کو برقرار رکھا اور رخصتی کے وقت گاڑی کے بجائے بیل گاڑی کا انتخاب کیا۔ دلہن سریتا بہیرا اور مہیندر نائک بھونیشور میں ایک نجی کمپنی میں کام کرتے ہیں، دونوں نے شادی

Loading...