Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آسکر ایوارڈز

آسکر ایوارڈز کا میلہ کس فلم نے لُوٹا؟

بہت ہی کم بجٹ سے بننے والی فلم ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس نے آسکر ایوارڈز کا میلہ اپنے نام کرلیا ہے۔  95 ویں اکیڈمی ایورڈز میں 2 کروڑ ڈالرز سے بھی کم بجٹ میں بننے والی اس فلم نے مجموعی طور پر 7 ایوارڈز اپنے نام کیے۔  بہترین فلم، ڈائریکٹر (Daniel Kwan اور Daniel Scheinert) ، بہترین اداکارہ (مچل یوہ)، بہترین معاون اداکار (کی ہوئے

Loading...