Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں؛ خاتون کے ساتھ پیش آنے والے خوفناک حادثے کی ویڈیو وائرل

خاتون کے ساتھ پیش آنے والے خوفناک حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ کبھی کبھی انسان اپنی نہیں بلکہ دوسروں کی غلطی کی وجہ سے بھی خوفناک حادثے کا شکار ہو جاتا ہے، ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں خاتون کسی اور کی لاپرواہی کی وجہ سے زخمی ہو گئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ

Loading...