امتحانات میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، شردھا کپور
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ امتحانات میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی۔ حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک بار انہوں نے امتحانات میں نقل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ’ میں نے اپنے کپڑوں پر جوابات لکھے ہوئے تھے اور سوچا تھا کہ کیا زبردست آئیڈیا
