
کرینہ اور رنبیر کپور کا کرن جوہر سے متعلق اہم انکشاف
بھارت کے معروف اداکاروں کرینہ اور رنبیر کپور نے فلم ساز کرن جوہر کے بارے میں اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کے شو ’واٹ ویمن وانٹ‘ کے سیزن 4 کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سیزن میں ان کے کزن اور اداکار رنبیر کپور، کامیڈین کپل شرما، اداکار شیفالی شاہ اور کانٹنٹ کریئٹرز نہاریکا این ایم سمیت







