
ثنا جاوید کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے
پاکستان کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کی دلکش تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official) شیئر کی گئی تصویر میں اداکارہ ثنا جاوید نے خوبصورت مشرقی لباس







