
اداکار ستیش کوشک کے انتقال کے بعد کمرے سے مشکوک ادویات ملنے کا انکشاف
بالی ووڈ کے معروف اداکار ستیش کوشک کے انتقال کے بعد پولیس نے ان کے کمرے سے مشکوک ادویات ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ہولی کھیلنے کے بعد دہلی کے علاقے بجواسن کے جس فارم ہاؤس پر ستیش کوشک نے دیگر اداکاروں کے ہمراہ پارٹی کی تھی، وہاں کے کمرے سے کچھ مشکوک ادویات برآمد ہوئی ہیں۔ یہ بھی







