کیا دولت سے خوشی خریدنا ممکن ہے؟ سائنس کا جواب سامنے آگیا
کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ دولت سے خوشیاں خریدنا ممکن ہے؟ اگر ہاں تو رکیں سائنس کا جواب بھی جان لیں۔ اس حوالے سے حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیشتر افراد دولت سے خوشی خرید سکتے ہیں لیکن دولت میں اضافے سے ہر فرد خوش نہیں ہوتا۔ نوبیل انعام یافتہ ماہر نفسیات ڈینیئل اور ان کی
