
عائزہ خان کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان کی شوہر کے ہمراہ خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ







