کیا نمک کا استعمال موت کا باعث ہے؟ ماہرین نے بتادیا
نمک کے استعمال کے بغیر کوئی بھی کھانا مکمل نہیں ہو سکتا لیکن اس کا زیادہ استعمال موت کا باعث بن سکتا ہے۔ حال ہی میں عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں نمک کے استعمال کی شرح میں 2025 تک 30 فیصد کمی لانے کا ہدف طے کیا گیا تھا مگر اس ہدف
