رمضان میں ورزش کا معمول کیسے جاری رکھا جائے؟ ماہرین نے بتادیا
ماہرین نے رمضان میں ورزش کا معمول جاری رکھنے کا طریقہ بتادیا ہے۔ حال ہی میں کرسٹی نیلسن نامی ایک فٹنس ایکسپرٹ نے بتایا ہے کہ ’ رمضان المبارک کے پہلے تین دن ہرگز ورزش نہ کریں تاکہ آپ کا جسم روزے کے ساتھ موافق ہو جائے ‘۔ یہ بھی پڑھیں: جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے ورزش کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟ انہوں نے کہا
