Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کریتی سینن کا اپنے ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے ماضی سے متعلق حیران کن انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کریتی سینن نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا ہے کہ ’ میری ہم عمر خواتین اور دوستیں کہتی تھیں کہ شوبز سے جڑی خواتین کی شادیاں نہیں ہوتیں، مجھے کہا جاتا تھا کہ شوبز اچھی دنیا نہیں ہے، یہاں اچھے لوگ

Loading...
Exit mobile version