بھارت کے لیجنڈری اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے
بھارت کے لیجنڈری اداکار ستیش کوشک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلم ساز ستیش کوشک کو جمعرات کی علی الصبح بےچینی کی کیفیت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسم پر زخم کے نشانات نہیں ملے، ان کی
