صبح کے وقت جم جانا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبح کے وقت ایک لڑکی جم میں ایکسرسائز کر رہی ہے۔ ویڈیو میں مزید دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑکی ایکسرسائز کرنے میں مصروف ہے اور اس ہی دوران ایک گاڑی
