میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی کی پہلی میوزک ویڈیو وائرل
میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی عائشہ کی پہلی میوزک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں میرا دل یہ پکارے آجا پر رقص کرنے والی لڑکی عائشہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by AYESHA (@oyee_ayesha) میوزک ویڈیو
