Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کو خوبصورت مغربی لباس میں دیکھا

Loading...
Exit mobile version