ننھے بچے کی میمنے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو
میمنےکے ساتھ مزے سے کھیلتا ہوا بچہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک بچےکی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچے کے گود میں میمنا موجود ہے جس کے ساتھ بچہ بڑے مزے کے ساتھ کھلنے میں مصروف ہے۔ https://twitter.com/i/status/1631201539963404289 وائرل ہونے والی ویڈیومیں بچے کو میمنے کو پیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
