کتے کی جان بچانے پر نوجوان کے ساتھ کیا ہوا؟ویڈیو وائرل
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت حقیقت کی دنیا میں کبھی کبھار ہی صادق آتی ہے۔ اس کہاوت کا ایک زندہ ثبوت حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے۔ کراچی میں ایک خاتون تیز رفتارمیں گاڑی چلاتی ہوئی آ رہی ہے لیکن جیسے انہیں سامنے کتا آتا دکھتا تو وہ اسے بچانے کے لیے فوراً بریک لگا
