Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھینس کا شکار کرنا شیرنی کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

 ویسے تو اکثر سوشل میڈیا پر جانوروں کی الگ الگ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں لیکن آج کی ویڈیو نے سب کو حیران کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں ایک بھینس کو بہت ساری شیرنیون کے جھنڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی ایک شیرنی بھینس پر تنہا حملہ کرنے

Loading...
Exit mobile version