Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مائرہ خان موت کے منہ سے کیسے واپس آئیں؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ مائرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ 2 مرتبہ موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ مائرہ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ’ وہ ایک فلم کی شوٹنگ کیلئے سوات کے ایک قبرستان میں سین شوٹ کروا رہی تھیں کہ انہیں اچانک ایک بچھو

Loading...
Exit mobile version