Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گلہری بھی گاجر کھانے کی شوقین ہو گئی

آپ نے کبھی گلہری کو گاجر کھاتے ہوئے دیکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں گلہری کو بڑے مزے لیتے ہوئے گاجر کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہو رہا ہے کہ جانور بھی کھانے پینے کے شوقین ہوتے ہیں۔ https://twitter.com/i/status/1630883016988934144 گلہری کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے

Loading...
Exit mobile version