پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو
اس بات سے تو سب ہی واقف ہے جانوروں کی ایک اپنی ہی معصومیت ہوتی ہے اور بات کی جائے پانڈے کی تو وہ اپنی شرارت اور معصومیت کی وجہ سے ہر بار سب کے دل جیت لیتا ہے۔ پانڈا کی موج مستی کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ Still wondering how they can survive in the wild.. 🎥 Smithsonian National Zoo https://t.co/VZxgvZPvE6 — Buitengebieden (@buitengebieden)
