Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سارہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان کی نئی تصاویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے

Loading...
Exit mobile version