اشنا شاہ کی ولیمے کی تقریب میں گالف کھیلتے ویڈیو وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کی ولیمے کی تقریب میں گالف کھیلتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ولیمے کی تقریب کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں دلہن بنی اشنا شاہ کو گالف کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جمائما اداکارہ اشنا شاہ کی شادی پر افسردہ کیوں
