Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے گھر سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے گھر سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز 2 افراد نے بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے گھر’منت ہاؤس‘ کی بیرونی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی تھی، جنہیں سیکیورٹی گارڈز نے پکڑ کر باندرہ پولیس کے حوالے کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان

Loading...